Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 35|Reply: 0

ایران کے خلیجی ممالک پر 3133 سے زائد حملے، 783 میزائل 2350 ڈرون شامل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-11 23:37:39 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

ایران نے خلیجی ممالک پر 3 ہزار 133 سے زائد حملے کیے، جن میں 783 میزائل حملے اور 2 ہزار 350 ڈرون طیاروں سے کیے گئے حملے شامل ہیں۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران نے یو اے ای پر 270 میزائلوں سے اور ایک ہزار 475 ڈرون طیاروں سے سب سے زیادہ حملے کیے جبکہ کویت پر 239 میزائلوں اور 456 ڈرون طیاروں سے حملے کیے گئے۔  

رپورٹ کے مطابق قطر پر 143 میزائل اور 78 ڈرون طیاروں سے حملے اور بحرین پر 106 میزائل اور 177 ڈرون طیاروں سے حملے کیے گئے۔  

عرب میڈیا کے مطابق ایران نے سعودی عرب پر 25 میزائل اور 151 ڈرون طیاروں سے حملے کیے جبکہ سلطنت عُمان پر 13 ڈرون طیاروں کے حملے ہوئے۔ سرکاری طور پر ایران پر الزام عائد نہیں کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 19:56 GMT+5 , Processed in 0.054277 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list