Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 162|Reply: 0

محسن نقوی سے ہاکی ٹیم کے کپتان کی قیادت میں کھلاڑیوں کی ملاقات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 6 min. ago | Show all posts |Read mode
  

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سینیٹر محسن نقوی سے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کی قیادت میں کھلاڑیوں نے ملاقات کی۔

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے 8 برس بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کو مبارکباد دی اور بےروزگار کھلاڑیوں کو ملازمتیں دینے کا اعلان بھی کیا۔   
پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔   

محسن نقوی سے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں اور ہیڈ کوچ خواجہ جنید سے ملاقات قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوئی۔

چئیرمین پی سی بی نے ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی پر کھلاڑیوں کی محنت کی تعریف کی اور جاب نہ کرنے والے ہاکی پلئیرز کو ملازمتیں دینے کا اعلان کیا۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ زخمی ہاکی پلئیرز کا علاج پی سی بی کرائے گا، ادارہ ہاکی پلئیرز سے پہلے کی طرح تعاون کرتا رہے گا، انہوں نے ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ہاکی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ملاقات کے بعد ہیڈ کوچ خواجہ جنید اور کپتان عماد بٹ نے میڈیا سے گفتگو میں بھرپور سپورٹ پر چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ان کی سپورٹ نے پلئیرز کی بہت حوصلہ افزائی کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-12 00:23 GMT+5 , Processed in 0.047311 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list