Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 825|Reply: 0

قائمہ کمیٹی اجلاس میں ایم 6 موٹروے منصوبے کی تازہ پیشرفت رپورٹ زیر بحث

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178155
Post time 2025-10-16 18:24:15 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

چیئرمین کمیٹی مرزا اختیار بیگ کی زیر صدارت ہونے والے قائمہ کمیٹی اجلاس میں ایم 6 موٹروے منصوبے کی تازہ پیشرفت رپورٹ زیر بحث آئی۔

اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے این ایچ اے حکام نے کہا کہ  ایم 6 موٹروے منصوبے کو 5 سیکشنز میں تقسیم کیا گیا ہے، اسلامی ترقیاتی بینک نے سیکشن 4 اور 5 کے لیے 475 ملین ڈالر کی منظوری دے دی۔

حکام کا کہنا تھا کہ اسلامی ترقیاتی بینک کا بورڈ اجلاس 29 ستمبر 2025 کو ہوا تھا، منصوبے کے لیے جنرل پروکیورمنٹ نوٹس جاری کر دیا گیا ہے، اوپیک فنڈ اور سعودی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ کے ساتھ مشترکہ فنانسنگ پر مذاکرات جاری ہیں۔

این ایچ اے حکام نے کہا کہ سیکشن 3 کی فنانسنگ کی منظوری دسمبر 2025 میں متوقع ہے، ایم 6 کی تعمیراتی سرگرمیوں کا آغاز ٹھیکوں کے بعد کیا جائے گا،  ایم 6 موٹروے کے ہر سیکشن کی تکمیل کا دورانیہ 30 ماہ مقرر کیا گیا ہے۔

حکام نے کہا کہ ایم 6موٹروے کی تعمیر 2028 تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے، ایم 6 موٹروے 306 کلومیٹر طویل، 15انٹرچینجز اور 10سروس ایریاز ہوں گے۔

چیئرمین کمیٹی مرزا اختیار بیگ نے کہا کہ اس قرض پر سود 6 فیصد سے بھی اوپر جارہا ہے۔ جس پر رکن کمیٹی جاوید حنیف خان نے کہا کہ قرض پر اتنے زیادہ سود پر ہمارے شدید تحفظات ہیں۔  

ای اے ڈی حکام نے کہا کہ یہ قرض اسلامک ڈیویلپمنٹ بینک کے شرائط کے تحت ہی لیا گیا ہے، ہم نے فنانس ڈویژن کے ساتھ اسلامک ڈیویلپمنٹ بینک کی شرائط شیئر کی تھیں، اس قرض کی واپسی کی مدت 20 سال ہے، 5 سال کا گریس پریڈ ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 04:17 GMT+5 , Processed in 0.044508 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list